حکومت نے کسانوں کی مالی مشکلات کم کرنے کے لیے نئی پالیسی متعارف کرا دی ہے۔ اس پالیسی کے تحت کھاد اور بیج پر سبسڈی میں اضافہ کیا جائے گا جبکہ فصل کی مناسب قیمت یقینی بنانے کے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔